کرکٹ

ماہ نور آفتاب سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے لیے پر امید

ماہ نور آفتاب سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے لیے پر امید کاکس بازار 24 جنوری، 2024:ء میزبان بنگلہ دیش ویمز انڈر 19، پاکستان ویمنز انڈر 19 اور سری لنکا ویمز انڈر 19 کی ٹیمیوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کا آغاز آج سے بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں ہو گیا ہے۔ سہ فریقی سیریز ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی

پریذیڈنٹ ٹرافی: ایس این جی پی ایل کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف 109 رنز سے کامیابی، شاہنواز دھانی کی پانچ وکٹیں کراچی 24 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے چوتھے دن ایس این جی پی ایل نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 109 رنز سے شکست دیدی۔ آج کے دن کی خاص بات فاتح ...

مزید پڑھیں »

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم کے چرچے

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔ بابراعظم نے سلہٹ سٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ سلہٹ سٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں رنگ پور کی 39 رنز پر 6 وکٹیں گر ...

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔

چیف الیکشن کمشنر پی سی بی شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فی الحال ممبر گورننگ بورڈ کام کریں گے، قائم مقام چیئرمین شاہ خاور بورڈ کے انتخابات تک قائم مقام چیئرمین کے فرائض انجام دیں گے۔ الیکشن کمشنر بورڈ آف گورنرز کی ...

مزید پڑھیں »

حقائق بمقابلہ افسانہ! سیاسی بنیاد پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے اور بےبنیاد الزامات کی اصل حقیقت

حقائق بمقابلہ افسانہ! سیاسی بنیاد پر انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے اور بےبنیاد الزامات کی اصل حقیقت تحریر۔شکیل شیخ( سابق ممبر گورننگ بورڈ پی سی بی)   پی سی بی سے سزایافتہ عامر نواب اور ان کے ساتھی جنید اختر کی جھوٹی،لغو اور بےبنیاد شکایت پر پی سی بی، ذکاء اشرف، ڈاکٹر برکت میمن، جنید ضیاء اور بلال حنیف نے ...

مزید پڑھیں »

سندھ پریمئیر لیگ جمعرات سے کراچی میں شروع ہوگی

سندھ پریمئیر لیگ جمعرات سے نیشنل اسٹیڈیم پر شروع ہوگی، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے بعدکراچی غازیز اور حیدرآباد بہادر کا میچ ساڑھے آٹھ بجے شب کھیلا جائے گا   6 ٹیموں کے ایونٹ کے دوسرے دن جمعہ کوسہ پہر تین بجے لاڑکانہ چیلنجرز اور سکھر پیٹراٹز آمنے سامنے ہونگے، اسی شب آٹھ بجے کراچی غازیز اور میرپور خاص ٹائیگرز ...

مزید پڑھیں »

اویس آٹوز نے سرپرائز الیون کو سرپرائز دے دیا ; 170 رنز سے مخالف ٹیم کو زیر کیا

اویس آٹوز نےسرپرائز الیون کو سرپرائز دے دیا 170 رنز سے مخالف ٹیم کو زیر کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) اویس آٹوز کی ایک اور شاندار کامیابی، سعودآباد کے پاکستان کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایک اویس آٹوز کے عالمزیب نے اشرف خان کے ساتھ پارٹنرشپ میں 209 بنائے جسمیں عالمزیب نے شاندار اننگ کھیلتے ہوئے 59 بالز ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر 2023 کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ’مینز ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر 2023‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر ;  آئی سی سی کے مطابق انڈین کرکٹر روہت شرما کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے اور ٹیم کے کپتان سمیت اس ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے.

  سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

  پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا رمیز جونیئر کی میچ میں 10 وکٹیں، عمرامین اور کامران غلام کی سنچریاں کراچی 23 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!