ایمرجنگ ایشیاکپ؛ امپائرز کے غلط فیصلے نے پاکستان کو ہروا دیا؟
ایمرجنگ ایشیاکپ؛ امپائرز کے غلط فیصلے نے پاکستان کو ہروادیا عمان (سپورٹس ڈیسک) گزشتہ روز عمان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایمرجنگ ایشیاکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں، اس میچ میں گرین شرٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست ہوئی۔ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ کے دوران عرفات ...
مزید پڑھیں »