آسڑیلیا کیخلاف سیمی فائنل،پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی بیمار
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل کل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے متعلق بتایا جارہا ہے کہ فلو کا شکار ہونے والے شعیب ملک اور محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد اور حیدر علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ دو روز آرام کے بعد پاکستان ...
مزید پڑھیں »