23 اکتوبر, 2021
628 نظارے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں، ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کے بارہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا، بابر اعظم کے ساتھ محمد رضوان ،فخر زمان ،محمد حفیظ ، حیدر علی، ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2021
465 نظارے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رئوف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی، عماد وسیم، شاداب خان اور حیدر علی شامل ہیں۔بھارت کے خلاف 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ...
مزید پڑھیں »
23 اکتوبر, 2021
440 نظارے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا جو وہ آخری اوور میں حاصل کرسکی۔ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2021
496 نظارے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں نمیبیا نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا اور گروپ 2 میں جگہ بنالی جہاں پاکستان بھی موجود ہے۔ جمعے کے روز کھیلے گئے فرسٹ راؤنڈ کے پہلے میچ میں آئر لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2021
435 نظارے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔45 رنز کا ہدف سری لنکا نے باآسانی آٹھویں اوور میں پورا کرلیا۔ سری لنکا کی جانب سے کوسل پریرا33 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس سے قبل نیدر لینڈز کا کوئی بھی بیٹسمین سر لنکن بولرز ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2021
455 نظارے
دبئی (خصوصی رپورٹ) جب کیئریئر شروع کیا تھا اس وقت ٹی 20 فارمیٹ تھا جس میں بھرپور فن اور تفریح کے مواقع تھے لیکن اب ایک اور فارمیٹ ٹی 10 بھی ہیں جو ناقابل یقین حد تک دلچسپی سے بھرپور ہے۔ انگلینڈ کے معروف کھلاڑی جیسن روئے نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ابو ظبی ٹی 10 میں نہ ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2021
499 نظارے
تین مختلف شہروں میں جاری قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دوسرے روز کھیل کی اہم بات نادرن پنجاب کے فاسٹ بائولر موسیٰ خان کی پانچ وکٹیں تھیں، یہ پہلا موقع ہے کہ اپنا دسواں ڈومیسٹک میچ کھیلنے والے موسیٰ خان نے اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں،قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری میچ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم اپنی پہلی ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2021
432 نظارے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے مرحلے میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ جمعرات کو کھیلے گئے دوسرے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 20 اوورز میں 122 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عمان کی جانب ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2021
416 نظارے
بنگلادیشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے اہم میچ میں پاپوا نیو گنی کو شکست دے کر ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بنگلادیش نے پاپوا نیو گنی کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پی این جی ٹیم 97 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2021
451 نظارے
ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز اور ویسٹ انڈیز سے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، جویریہ خان ٹیم کی قیادت کریں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز 21 نومبر سے زمبابوے میں ہوں گے، ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز سے قبل ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان آئے گی۔ قومی ویمن اسکواڈ میں جویریہ خان، ایمن انور، ...
مزید پڑھیں »