کرکٹ

شائقینِ کرکٹ پی سی بی مرچنڈائز سے ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکتے ہیں

شائقینِ کرکٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آن لائن مرچنڈائز اسٹور سے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکیں گے۔ پی سی بی کا مرچنڈائز پروگرام آج شام 5 بجے سے آن لائن بکنگ کرے گا ۔ پی سی بی کا آن لائن اسٹور http://www.shop.pcb.com.pk پر دستیاب ہوگا۔ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی پی ...

مزید پڑھیں »

سی سی اےکے 20 کھلاڑیوں سمیت کُل 191 کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ مل گئے

ڈومیسٹک کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے اعلان کے ساتھ ہی ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے 191 کھلاڑیوں کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین کے اعلان کے مطابق پی سی بی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹ کی پانچ مختلف کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کے ماہوار وظیفے میں ایک لاکھ ...

مزید پڑھیں »

مینز ڈومیسٹک سیزن کا آغاز بدھ سے ہوگا

بدھ سے شروع ہونے والے مینز ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آغاز کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سے ہوگا، جہاں چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ ٹورنامنٹ 15 سے 22 ستمبر تک بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا. ہر روز دن میں دو میچز کھیلے جائیں گے. ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی، جہاں تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے. یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے. دورے میں شامل تمام ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز شیر بنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ون ڈے اسکواڈز نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین گھنٹے طویل بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے دوسرا جبکہ نیوزی لینڈ کے قومی ون ڈے اسکواڈ نے اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم لایا گیا۔ گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

میتھو ہیڈن بیٹنگ، ورنن فیلنڈر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مقرر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے آسٹریلیا کے جارحانہ اوپنر میتھیو ہیڈن کو بیٹنگ اور جنوبی افریقا کے ورنن فلینڈر کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ رمیز راجہ نے پی سی بی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوچز کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ...

مزید پڑھیں »

فرق پیدا نہ کر سکا تومیرے عہدہ لینے کا کیا فائدہ ہوگا۔رمیز راجہ

لاہور(رفیق خان سے)پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں منتخب چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے لابی بنانے کیلئے انٹرنیشنل سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔گوننگ بورڈ میں اچھے دماغ کے لوگ موجودہیں۔ میرا کچھ بھی داوپرنہیں لگا۔۔میں اگرفرق پیدا نہ کر سکا تومیرے عہدہ لینے کا کیا فائدہ ہوگا۔وہ پیر کے روز نیشنل کر کٹ اکیڈمی لاہور میں کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ پروگرام 14 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوجائے گا، جب شائقین کرکٹ http://www.shop.pcb.com.pk پر پاکستان کرکٹ کے آفیشل اسٹور سے خریداری کرسکیں گے۔ اس آن لائن اسٹور پر میچ، ٹریننگ اور سفری سامان وغیرہ دستیاب ہوں گے۔ دنیا بھر میں موجود شائقین کرکٹ پی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر پرانے دوست ہیں، ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا، محمد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے کٹھ پتلی چیف سلیکٹر کہے جانے پر ردعمل دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر میرے پرانے ساتھی ہیں، ان سے کافی گہری دوستی ہے۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہر کسی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کو سی پی ایل سے جلدی بلانے پر پی سی بی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیریبین لیگ سے محمد حفیظ کو جلدی بلایا یا حفیظ کو غلط فہمی ہوئی؟ معاملہ سلجھنے کے بجائے الجھنے لگ گیا۔پی سی بی نے اس معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا کہ عماد وسیم کی طرح محمد حفیظ کو بھی 16 ستمبر کی ہی ڈیڈ لائن دی تھی۔بیان میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »