چوتھا تیسر ٹاٶن سپر لیگ T-10 کرکٹ ٹورنامنٹ’ارتغرل اسپورٹس نے فا تح ٹرافی کو اپنے شو کیس کی زینت بنا لیا
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) ارتغرل اسپورٹس نے اپنے بیٹسمینوں شیراز کشمیری 52،ہدایت خان 50 کی رنز جارحانہ نصف سینچریوں اور اسپنر محمد عرفان کی تبا ہ کن بو لنگ 16کے عو ض تین وکٹو ں کی بد ولت حریف کوٸیٹہ گلیڈی ایٹر کو 42 کی ہزیمت سے دوچار کر کے چوتھے تیسر ٹاٶن سپر لیگ T-10 کرکٹ ٹورنامنٹ کی فا تح ...
مزید پڑھیں »