کرکٹ کرکٹ کرکٹ

تحریر مسعود آفریدی

کرکٹ ایک ایسا دلچسپ کھیل ہے جو قیادت، دوستی اور ٹیم ورک کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، جو مختلف قومیتوں، ثقافتوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے، خاص طور پر جب کرکٹ کی روح کے اندر کھیلا جائے۔
.
کھیل کی روح حتمی طور پر بانی اصولوں میں سے ایک ہے. اس کا مطلب ہے کہ منصفانہ کھیل کی ذمہ داری کھلاڑیوں کے ساتھ ہے۔ ہر کھلاڑی کو قوانین جاننا ہوں گے اور وہ اپنی کال خود کرنے کے لئے بااختیار ہو۔
میدان میں اختلافات کھلاڑی خود حل کرتے ہیں، مخالفین کے درمیان باہمی احترام اور اعتماد قائم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
پاکستان میں کرکٹ بہت مقبول ترین کھیل جانہ جاتا ہے
اس میں پلیر کوچ امپائر کلب صدر سکریٹری وغیرہ کا بہت اہم رول ہوتا ہے اور خاص طور پر پلیر کوچ اور امپائرز یہ کرکٹ کی خوبصورتی میں اضافہ کرتۓ ہیں
جب کہ بعض لوگ اس خوبصورت ماحول کو خراب کرتے ہیں اور میں بھی ان میں سے ایک ہو کیونکہ ہم ہار برداشت نہیں کر سکتے اور گراؤنڈ سے باہر امپائر پر آوازے لگانا ہمارا مامول بن چوکا ہے اور جب ہار جائے تو سارا ملبہ امپائر پر ڈال دیتے ہیں اور جب جیت جائے تو پھر گوڈ امپائر اور پھر سورے کہہ کر مملا ختم
سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ پلیر کو بھی پتہ ہوتا کہ ہمارے کلب کے سرپرست بہت دلیر ہے جو امپائر کو دھمکا سکتے ہیں
جس کی وجہ سے پلیر بھی ان سرگرمیوں میں مصروف ہو جاتے ہیں اور پیلر جب آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ
سے باہر جاتے ہیں تو کلب کے سرپرست سے آؤٹ اور ناٹ آؤٹ کی ڈیسکشن کرتے ہیں جس سے ماحول اور بھی خراب ہو جاتا ہے اور پھر امپائرز پر برس پڑتے ہیں
اور مزے کی بات یہ ہے کہ وہی لوگ کہتے کہ ہمارے میں فلاح امپائر کھڑا کرو وہ بہت اچھا امپائر ہے جب ان کے خلاف ڈیسیشن دے تو پھر وہ امپائرز بھی اچھے نہیں ہیں
اس لئے گراؤنڈ میں کسی امپائرز کی بےعزتی کرنا ٹھیک نہیں ہے
اس لئے عزت دیا کرو اور عزت لیا کرو

اور امپائرز کو بھی چاہئے کہ کسی سربراہ کی پرواہ کیے بغیر اپنی ڈیوٹی ایمانداری کے ساتھ کرے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ امپائر کا ڈیسیشن غلط ہو مگر وہ دانستہ نہیں ہوتا غلطی ہو جاتی ہے بڑے بڑے امپائر سے غلطی ہو جاتی ہے مگر امپائر وہ امپائرز اچھے ہوتے ہے جو کرکٹ لاز کو جانتے ہو
اور ساتھ ہی اپنے اوزار بھی پورے رکھے تاکہ کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو امپائرز جو سیکھ رہے ہے وہ لاء کتاب دیکھ لیا کرو تاکہ اپ کے علم میں اضافہ ہو جائے
پلیر کو بھی اپنی کرکٹ پر توجہ دینی چاہئے
بعض لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کرکٹ کو پروموٹ کر رہے میرے خیال میں کرکٹ میں سب سے پہلے ڈیسپلن ہے ان کو چاہیے کہ کرکٹ کی کتاب کی سب سے پہلے صفہ کو پڑنا چاہیے کہ کرکٹ کیا ہے اور ان کے کیا اصول ہے آج میں آپ لوگوں کے ساتھ شئر کرتا ہے تاکہ ان کو بھی پتہ ہو کہ کلب کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے اصول کا بھی علم ہو

کرکٹ اس حقیقت سے بہت زیادہ اپیل اور لطف اندوز ہے کہ اسے نہ صرف قوانین کے مطابق، بلکہ کرکٹ کی روح کے اندر بھی کھیلنا چاہئے۔
فیئر پلے کو یقینی بنانے کی بڑی ذمہ داری کپتانوں پر عائد ہوتی ہے لیکن تمام کھلاڑیوں، میچ عہدیداروں اور خاص طور پر جونیئر کرکٹ، اساتذہ، کوچز اور والدین پر محیط ہوتی ہے۔
احترام کرکٹ کی روح میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔
اپنے کپتان، ٹیم کے ساتھیوں، مخالفین اور امپائروں کی حاکمیت کا احترام کریں۔
مشکل کھیلیں اور منصفانہ کھیلیں۔
امپائر کا فیصلہ قبول کریں۔
اپنے طرز عمل سے مثبت ماحول پیدا کریں، اور دوسروں کو بھی اسی طرح کرنے کی ترغیب دیں۔
خود نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں، یہاں تک کہ جب چیزیں آپ کے خلاف ہوجائیں۔
اپوزیشن کو ان کی کامیابیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور اپنی ہی ٹیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
میچ کے اختتام پر ذمہ داران اور اپنی اپوزیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں، نتیجہ کچھ بھی ہو۔
کرکٹ کے کھیل میں کھلاڑی، امپائر اور اسکورر کسی بھی جنس کے ہوسکتے ہیں، اور قوانین یکساں طور پر لاگو ہوتے ہیں۔ استعمال، پورے متن میں، ایک بائنری کا اظہار کرنے والے ضمیر میں وہ اتنا ہی شامل ہے جتنا قابل عمل ہے، جبکہ وضاحت کو برقرار رکھنے میں۔ سوائے اس کے کہ جہاں خاص طور پر دوسری صورت میں بیان کیا گیا ہے، قوانین کی ہر شق کو صنف سے قطع نظر، تمام افراد پر درخواست دینے کے طور پر پڑھنا ہے۔

error: Content is protected !!