16 جولائی, 2020
573 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی پوڈکاسٹ کی تئیسویں قسط جاری کردی گئی ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔ پوڈکاسٹ کا یوٹیوب لنک یہاں دستیاب ہے۔ اس قسط میں چند اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں: • پاکستان کرکٹ ٹیم اور پیپسی کے درمیان شراکت داری پر ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابرحامد ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2020
580 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے پرنسپل پارٹنر کی حیثیت سے پیپسی کےساتھ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی کے درمیان یہ شراکت داری گذشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے۔ یہ شراکت داری ابتدائی طور پر30جون 2021 تک جاری رہے گی۔ اس دوران ...
مزید پڑھیں »
16 جولائی, 2020
614 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسکواڈ کے تیسرے گروپ میں کورونا وائرس نکل آیا ہے، تیسرے گروپ میں تین کھلاڑی اور مساجر شامل تھے، انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں اور مساجر کی کوویڈ19 ٹیسٹنگ ای سی بی میڈیکل پینل نے کی جس کے بعد قومی کرکٹر کاشف بھٹی کا انگلینڈ میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کاشف ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2020
638 نظارے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کھیل میں ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہے، جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، لیکن کرکٹ کے کھیل میں اسمارٹ بال کا استعمال ایک انقلاب برپا کر سکتا ہے، کھیل کے لیے تیار کی گئی منفرد گیند جس میں لگی چپ سے بال کی رفتار، باؤنس، موومنٹ اور دیگر چیزیں باآسانی ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2020
631 نظارے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، لیگ 3 دسمبر سے6 فروی تک کھیلی جائے گی۔افتتاحی میچ تین دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور میلبورن رینی گیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لیگ میں مجموعی طور پر 60میچز شیڈول ہیں، فائنل چھ فروری کو طے ہے۔دوسرے مرحلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2020
735 نظارے
بہت ضروری ہے کہ منڈی جانے کے بجائے قربانی کا جانور آن لائن بک کیا جائے اور گوشت گھر پہنچ جائے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان وسیم اکرم نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شہریوں کو آن لائن قربانی اور منڈی نہ جانے کا مشورہ دیا ہے ۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ قربانی ضرور کریں لیکن کورونا وائرس ...
مزید پڑھیں »
15 جولائی, 2020
560 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوویڈ19 کے باعث پاکستان اور انگلينڈ کے درمیان 5 اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز بائیو سیکیور ماحول میں کھیلی جائے گی۔ بند دروازوں میں شیڈول اس سیریز میں کھیل کے سب سے اہم اسٹیک ہولڈر، شائقین کرکٹ، انکلوژرز میں بیٹھ کر اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہیں کرسکیں گے۔ کھلاڑیوں اور مداحوں ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2020
672 نظارے
دوسرے مرحلے کا آغاز چھ اگست سے ہوگا جس میں ملتوی ہونے والے پلے آفس اور فائنل کے ٹکٹوں کو ری فنڈ کیا جائے گا لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں بارش سے متاثرہ ہونیوالے اور کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر کراؤڈ ہونیوالے میچز کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کا مرحلہ شروع ہوگیا ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2020
685 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں شکست کے بعد فاسٹ بولر جوفرا آرچر تنقید کی زد میں آگئے۔ماہرین کی رائے میں آرچر نے اتنی تیز بولنگ نہیں کی جس کے لیے وہ جانے جاتے ہیں، لیکن سابق انگلش کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ آرچر بہترین بولر ہیں اور وہ کپتان ہوں تو آرچر کو ...
مزید پڑھیں »
14 جولائی, 2020
839 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کہتے ہیں کوشش ہے کہ فٹنس پر کام کرکے تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کریں ۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ ان کا انگلینڈ کا پہلا دورہ ہے، وہ بولنگ کوچ وقار یونس کی موجودگی میں زیادہ سے زیادہ سیکھنے ...
مزید پڑھیں »