پی سی بی پوڈکاسٹ کی تئیسویں قسط جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی پوڈکاسٹ کی تئیسویں قسط جاری کردی گئی ہے جو کہ یہاں دستیاب ہے۔ پوڈکاسٹ کا یوٹیوب لنک یہاں دستیاب ہے۔

اس قسط میں چند اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جن کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

• پاکستان کرکٹ ٹیم اور پیپسی کے درمیان شراکت داری پر ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابرحامد کا اظہار خیال


• قومی ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کی انگلینڈ میں بائیو سیکیور ماحول اورانٹرا اسکواڈ پریکٹس میچوں کے انعقاد پر تبصرہ
• نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کی انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کا ڈریسنگ روم شیئر کرنے پر خصوصی گفتگو
• قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ کا کوویڈ19 کے دوران تیار کردہ اپنے نئے اہداف پر اظہار خیال

error: Content is protected !!