انگلینڈ پہنچنے والے تیسرے گروپ میں کاشف بھٹی کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسکواڈ کے تیسرے گروپ میں کورونا وائرس نکل آیا ہے، تیسرے گروپ میں تین کھلاڑی اور مساجر شامل تھے، انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں اور مساجر کی کوویڈ19 ٹیسٹنگ ای سی بی میڈیکل پینل نے کی جس کے بعد قومی کرکٹر کاشف بھٹی کا انگلینڈ میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کاشف بھٹی کو قرنطینہ کے لیے ہوٹل کے الگ کمرے میں منتقل کردیا گیا ہے۔

error: Content is protected !!