جویریہ نے اپنی حالیہ بہترین پرفارمنس کا کریڈٹ بابر اعظم کو دیدیا
لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی ویمن کرکٹر جویریہ خان نے بابر اعظم اور ایم ایس دھونی کے ساتھ پیئر بنا کر کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔32سالہ جویریہ خان پاکستان کی طرف سے 103 ون ڈے اور 101 ٹی ٹونٹی میچز کھیل چکی ہیں اور اس وقت ان کا شمار پاکستان کی سینئر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ جویریہ خان نے ...
مزید پڑھیں »