انڈر 13 کوچنگ پروگرام پیر سے ملتان میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چھبیس انڈر 13 کرکٹرز پر مشتمل تربیتی کیمپ آئندہ ہفتے کے آغاز سے انضمام الحق ہائی پرفارمنس کرکٹ سنٹر ملتان میں شروع ہوگا۔ پیر سے شروع ہونے والا کیمپ 2 ہفتے تک جاری رہے گا۔سلیم جعفر کی سربراہی میں کام کرنے والی جونیئرسلیکشن کمیٹی نے قومی انڈر 13 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ...
مزید پڑھیں »