ایڈیلیڈ ٹیسٹ ،ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبوشین کی ناقابل شکست سنچریاں،پاکستانی بائولرز کی دھنائی
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبوشین کی شاندار ناقابل شکست سنچریوں نے آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں پوزیشن مضبوط بنادی، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بنالئے آسٹریلیا کی ابتدائی وکٹ جلد گرنے کے بعد ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبوشین انتہائی ذمہ دارانہ ...
مزید پڑھیں »