پریکٹس میچ، بابر اعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں، پاکستان کے 3وکٹوں پر 336رنز
پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ میں آسٹریلیا اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور اسد شفیق کی عمدہ سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 336رنز بنالیے، ٹاپ آرڈر نے جلد ہتھیار ڈال دئیے، کپتان اظہر علی 11، حارث سہیل 18اور شان مسعود 22رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، بابر اعظم 157اور اسد ...
مزید پڑھیں »