پہلی بار 12کرکٹرز ہوم گرائونڈ پر ون ڈے میچ کھیلیں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر، آل راؤنڈر عماد وسیم اور افتخار احمد سمیت قومی ٹیم کے 12 کھلاڑی پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ہوم کراؤڈ کے سامنے انٹرنیشنل ون ڈے میچ کھیلیں گے۔پاکستان اور سری لنکا کرکٹ ٹیمیں پہلے تین ون ڈے میچز کراچی میں کھیلیں گی، نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ان میچز کے لیے پاکستان 16 ...
مزید پڑھیں »