گالف

کراچی، رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار

رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار کراچی، 20 جنوری، 2024: 13ویں راشد ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا تیسرا راؤنڈ ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ لاہور کے احمد بیگ اور کے جی سی کے محمد زبیر دونوں نے شاندار 67 -پانچ انڈر کا کارڈ جمع کرایا۔ احمد ...

مزید پڑھیں »

13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب

13واں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: زبیر حسین ہول ان ون کرنے میں کامیاب رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے دوسرے دن احمد بیگ بدستور سرِ فہرست   کراچی، 19 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے 13 ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا دوسرا دور جمعہ 19 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا

تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا نمایاں گالفرز ایک کروڑ بیس لاکھ روپوں کی مجموعی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ کے منتظر   کراچی 15 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے تیرھویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز، کراچی گالف کلب میں جمعرات 18 جنوری سے ہوگاجبکہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; 25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے.

25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے , جس میں ملک بھر کے دو سو گالفرز ایکشن میں ہونگے، پروفیشنل گالفر اشفاق روسی اعزاز کا دفاع کریں گے.   کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر میڈیا بریفنگ میں سندھ گالف ایسوسی ایشن کے صدر خرم خان، سیکرٹری زاہد اقبال اور ...

مزید پڑھیں »

گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔

  گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔ گورنر پنجاب نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ لاہور میں ہونے والے اس ایونٹ میں نیٹ میں دوسرے نمبر پر نادر خلیل رہے۔ دوسری جانب لاہور جمخانہ کے محمد ثمیر افتخار گراس میں فاتح رہے جبکہ سینئرز نیٹ میں رانا عثمان اور گراس میں کرنل راجہ آصف مہدی فاتح ...

مزید پڑھیں »

پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا.

    پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔   پانچویں چیئرمین واپڈا امیچورز گولف ٹورنامنٹ کا آغاز رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ)نے ٹی شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ممبر(فنانس) واپڈا ...

مزید پڑھیں »

لاہور ; گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔

لاہور میں سموگ کے باعث گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا گیا۔   حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں ٹورنامنٹ سموگ کے باعث ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،واضح رہے کہ گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ 9 نومبر سے 12 نومبر تک کھیلا جانا تھا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ ہفتےوسطی،جنوبی پنجاب میں سموگ ...

مزید پڑھیں »

16 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز

  16 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ کا مارگلہ گرینز گالف کلب میں آغاز اسلام آباد، 8 نومبر23: مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں 16ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2023 کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریف کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈر نارتھ و پیٹرن پاکستان نیوی گالف (نارتھ) کموڈور خان محمود ...

مزید پڑھیں »

شبیر اقبال نے چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی.

    دفاعی چیمپئن شبیراقبال نے سی این ایس اوپن گالف چیمپئن شپ کے پروفیشنلزایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔   چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے، چیمپئن شپ کی انعامی رقم ایک کروڑ 11 لاکھ روپے پرمشتمل تھی   چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں ...

مزید پڑھیں »

محمد شہزاد نے پہلی پریذیڈنٹ پی جے اے اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی.

    محمد شہزاد نے پاکستان ایئرفورس سکائی ویوگالف کورس لاہورمیں ہونے والی پہلی پریذیڈنٹ PGAاوپن گالف چمپئن شپ تین سنسنی خیزرائونڈزکے بعد جیت لی۔ مقابلے میں ملک بھرمیں گالف کے ایک سوپروفیشنل کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔پنجاب گالف ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ایازمسعودخان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔    

مزید پڑھیں »