گالف

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ شبیر اقبال نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان کے مشہور گولفر شبیر اقبال نے گراس 202(68,65,69)کے ساتھ اسلام آباد مارگلہ گرین گالف کلب میںکھیلی جانیوا لی دسویں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئین شپ جیت لی۔ محمد منیر گراس 203(65,73,65)کے ساتھ رنرزاپ رہے۔ جنرل زبیر محمود حیات ،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی پی اے ایف گولف کلب میں منعقد ہونے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن فضائیہ کے ساتھ کھیلی جانے والی دوستانہ گالف سیریز میں پاک فضائیہ کی فتح

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ): پاک فضائیہ اور سری لنکن فضائیہ کے مابین لاہور میں کھیلی جانے والی دوستانہ گالف سیریز پاک فضائیہ نے جیت لی۔ گالف سیریز کی اختتامی تقریب پی اے ایف سکائی ویو گالف اینڈ کنٹری کلب میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے دوران فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی اور میڈلز دئیے گئے۔ مشترکہ گالف سیریز ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ،محمد منیر کی برتری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)- اسلام آباد مارگلہ گرین گالف کلب میں کھیلی جانے وا لی دسویں چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئین شپ کے دوسرے روز اسلام آباد کلب کے محمد منیر نے پروفیشنلز کیٹیگری میں برتری حاصل کر لی۔انہوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلا راؤنڈ 65 سکور پر ختم کیا اور وہ 6 ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ تھائی کھلاڑی نے اپنے نام کرلی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ کےTirawat Kaewsiribanditنے چیف آف نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ 2018کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔کراچی (14اکتوبر 2018): چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ 2018کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب آج کراچی گالف کلب میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب ...

مزید پڑھیں »

یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشئن ٹوور اوپن گالف چیمپئن شپ 11اکتوبر سے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشئن ٹوور اوپن گالف چیمپئن شپ 2018 کراچی گالف کلب میں 11 سے 14 اکتوبرتک کھیلی جائے گی،اس حوالے سے گورنرہاوس میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اور غیر ملکی گولفرز، ا یشئن ٹور مینجمنٹ کمیٹی کے ممبران، ایونٹ کے اسپانسرز اور مسلح افواج اور سول اداروں ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی نیول سٹاف ایشین ٹور گالف چیمپئن شپ کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئن شپ 2018 کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر،پہلے مرحلے میں شبیر اقبال یو ایم اے چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین ٹور اوپن گالف چیمپئن شپ (نیشنل چیپٹر) 2018 کے فاتح قرار۔ امیچر کیٹیگری میں عاشق حسین جبکہ لیڈیز کیٹیگری میں عانیہ فاروق سرفہرست رہے۔ ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول اسٹاف او پن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین اوپن گالف چیمپئن شپ 27 ستمبر تا 14اکتوبر2018 کراچی گالف کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ یہ چیمپیئن شپ دو مراحل پر مشتمل ہے ۔ پہلے مرحلے میںچیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 27 تا 30 ستمبر جب کے دوسرے مرحلے میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایشین اوپن ...

مزید پڑھیں »

محمد شبیر نے دوسری نور خان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے معروف گالفر محمد شبیر نے دوسری نورخان میموریل اوپن گالف چیمپئین شپ کو اپنے نام کر لیا۔جو کہ پی اے ایف گالف کورس پشاور میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے جیتنے والوں کو ٹرافی اور انعامات دیئے۔ یہ چیمپئین شپ04 ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول اسٹاف امیچر گالف کپ ، محمد عدنان فاتح

اسلام آباد (نواز گوہر)و یسڑن ونڈ گالف کپ کے محمد عدنان نے چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف کپ 2018ء جیت لیا ، جو آج مارگلہ گرینز گالف کلب میںاختتام پذیر ہوا ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقسیمِ انعامات کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تین روزہ چمپیئن شپ 27تا29اپریل تک جاری رہی تقریباً300سے زائدگالفرز ...

مزید پڑھیں »