پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف مجاریہ لیٹر کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس ممبرز کو صدر پی ایچ ایف کی جانب سے طلب کئے گئے اجلاس کو ملتوی کرنے سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیدران کو فوری اپنے عہدوں پر کام کرنے کی ہدایات ...
مزید پڑھیں »