ہاکی

سینئر قومی ہاکی کیمپ کے 32 کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی کیمپ کے 32 کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لیئے بلا لیا،ہیڈ کوچ خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ ہونگے، 25 جولائی تا 27 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈٰم لاہور میں کھلاڑیوں کی فٹنس پرفارمنس کا جائزہ لیا جائیگا پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی کیمپ میں شامل 32 کھلاڑیوں کو پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز ...

مزید پڑھیں »

فلائنگ ہارس اولمپئین سمیع اللہ کا مجسمہ ازسر نو نصب کردیا گیا

بہالپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کے لیجنڈری کھلاڑی اور فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ ازسر نو نصب کردیا گیا۔گزشتہ روز بہاولپور کے اسپتال چوک پر لگائے گئے اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اوربال چوری ہوگئی تھی تاہم اب مجسمے کو ازسر نو نصب کیا گیا ہے۔ کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کے مطابق بال ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ سمیت پوری کابینہ اولمپئین نوید عالم کی وفات پر اظہار تعزیت

کوٹری/لاہور( )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ سمیت پوری کابینہ اور بیس بال فیملی ہاکی لیجنڈ اولمپین نوید عالم کے انتقال پر گہرے رنج و غم میں مبتلا ہے۔اللہ تعالٰی مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل اور انکی روح کو ابدی سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین نوید عالم انتقال کر گئے

کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپئن نوید عالم انتقال کرگئے۔نوید عالم کی صاحبزادی ہاجرہ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایاکہ نوید عالم کی گزشتہ رات لاہور کے کینسر اسپتال میں پہلی کیموتھراپی ہوئی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی جس پر والد کو آئی سی یو منتقل کیا گیا تاہم وہ خالقِ ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین نوید عالم کے علاج کا خرچ سندھ حکومت ادا کریگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ حکومت کا شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج سابق اولمپیئن نوید عالم کی مالی مدد کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت نے شوکت خانم اسپتال کی انتظامیہ کو خط لکھ دیامرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ سے کہا ہے کہ نوید عالم کے علاج پر جتنا بھی خرچہ ہوگا سندھ حکومت ادا کرے گی ملک ...

مزید پڑھیں »

کہیں نہیں جائوں گا، علاج پاکستان میں کرائوں گا، نوید عالم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کینسر کے مرض میں مبتلا ہاکی اولمپئین اور ورلڈ کپ 1994 ء کی فاتح ٹیم کے رکن نوید عالم کا کہنا ہے کہ انہیں کہیں نہیں جانا، وہ اپنا علاج پاکستان میں ہی کروائیں گے ۔ ہاکی اولمپئین نوید عالم نے ماضی کی یاد شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کی سنگ بنیاد کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے

سابق ہاکی اولمپیئن نوید عالم کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اولمپئن نوید عالم کو کینسر کی تشخیص شوکت خانم اسپتال میں ہوئی۔ خیال رہے کہ نوید عالم ہاکی ورلڈکپ 1994 کی فاتح ٹیم کے رکن تھے۔ جبکہ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کی تیاری کیلئے 4 ٹیموں پر مشتمل سیریز منعقد کی جائیگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی جونیئرہاکی ٹیم کی جونیئرورلڈکپ تیاری کے سلسلہ میں پی ایچ ایف کے زیراہتمام چار ٹیموں پر مشتمل ہاکی سیرہز10تا18جولائی لاہور میں منعقد ہوگی ایونٹ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا، لیفٹیننٹ کرنل ر آصف نازکھوکھر ایونٹ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر تعینات، ایف آئی ایچ امپائرز مینجر راشد بٹ امپائرز مینجر کے فرائض سرانجام دیں گے، پی ایچ ایف کے ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی آن لائن ورکشاپس جاری

ایشن ہاکی فیڈریشن کےزیراہتمام آن لائن ایجوکیشن ورکشاپس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رواں ماہ 16 کوچز، 7 ایمپائرز اور 9 ٹیکنیکل آفیشلز مختلف کورسز میں شرکت کررہے ہیں۔کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچز، ایمپائرز اور ٹیکنیکل آفیشلز کی استعداد اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ان کورسز میں پی ایچ ایف کی جانب سے کوچز ایمپائرز اور ...

مزید پڑھیں »

جونیئرعالمی کپ اور جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے قومی جونیئر ہاکی کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئرعالمی کپ اور جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے قومی جونیئر ہاکی کیمپ کے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا، 27 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ 30 جون تا 18 جولائی لاہور میں منعقد ہوگا،ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم کیمپ کمانڈنٹ ہونگے تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی جونیئر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!