19 اکتوبر, 2021
469 نظارے
کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا تیسرا روز فارورڈ کے نام رہا، مجموعی طور پر چار میچز میں ہونے والے 33 گول نے مختلف کلبز کی چیمپئن شپ کے لئے کی جانے والی تیاری کی پول کھول دی، حنیف خان الیون نے عمران خان کی شاندار اور چیمپئن شپ کی تیز ترین ہیٹرک کے باعث الصغیر ہاکی ...
مزید پڑھیں »
19 اکتوبر, 2021
497 نظارے
چیف منسٹرپنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ میں کواٹرفائینلز راونڈختم ہوگیا، سیمی فائینلز لائن اپ مکمل،واپڈا،ریلویز،آرمی اور پنجاب سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرگئیں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پہلی چیف منسٹر پنجاب5 اے سائیڈ نیشنل وومن ہاکی چیمپئن شپ میں واپڈا، ریلویز، پنجاب کلر اور آرمی کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2021
544 نظارے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کا اغاز ہوگیا، افتتاحی میچ میں کراچی یوتھ بلو نے کراچی یوتھ اورنج کو 1-2 سے شکست دیدی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے کھیل ارباب لطف اللہ نے ہٹ لگا کر چیمپیئن شپ کا افتتاح کیا،تفصیلات کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2021
483 نظارے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر )کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں و جنرل مینیجر پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ سیدہ شہلا رضا نے کہا کہ وزیراعلی سندھ سید مراد شاہ کی قومی کھیل کی بحالی کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کسی ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2021
465 نظارے
خیبرپختونخوا ڈائریکٹر آف سپورٹس کی جانب سے ہاکی لیگ کے دومیچز17اور 18 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس ہاکی گراونڈ میں منعقد کیے گئے تھے۔ مگر خراب اسٹروٹرف کی وجہ سے انتظامیہ کو دونوں میچز منسوخ کر نے پڑے۔ اس غیر معیاری اور ناقص اسٹروٹرف جس کی حالت ناگفتہ بہ ہے، عوام کے ٹیکس کی 6 کڑور 76 لاکھ کی کثیر ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2021
474 نظارے
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر نے امریکی ہاکی ایسوسی ایشن سے معاہدہ کرلیا، سلمان اکبر پین امریکن گیمز تک امریکی گول کیپرز کو تربیت دیں گے۔39 سالہ سلمان اکبر کو امریکی ہاکی ایسوسی ایشن نے چار ماہ کیلئے گول کیپرز ٹریننر مقرر کیا ہے۔ سلمان اکبر اس سے قبل جاپان کی قومی ٹیم کے بھی گول کیپرز ...
مزید پڑھیں »
15 اکتوبر, 2021
435 نظارے
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا ہاکی لیگ خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے کرتا دھرتائوں اور آرگنائزنگ کمیٹی کے فیصلوں کے باعث تنازعات کا شکار ہوگئی اور دوسرے سیمی فائنل میں ٹرائبل لائنز کے خلاف پشاورفالکنز کے خلاف پینلٹی کارنر دینے کے امپائر کے فیصلے پر ٹرائبل لائنز نے احتجاج کیا ریویو ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2021
523 نظارے
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے26رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 21 اکتوبر سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگاتفصیلات کے مطابق 14 دسمبر تا 22 دسمبر بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے قومی ...
مزید پڑھیں »
13 اکتوبر, 2021
479 نظارے
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت آل کراچی انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ 14 سے 27 اکتوبر تک کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، اس بات کا اعلان کے ایچ اے کے پیٹرن انچیف میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز (ملٹری) طارق حلیم سوری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا، بیان کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاح وزیراعلی سندھ ...
مزید پڑھیں »
12 اکتوبر, 2021
539 نظارے
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرائڈ آف کراچی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، کے ایچ اے ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقدہ تقریب کی خاص بات شہر قائد سے تعلق رکھنے والے ہاکی اولمپیئنز اور سابق و موجودہ انٹرنیشنل اور نیشنل کھلاڑیوں کی شرکت تھی، تقریب میں شریک تمام اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے اسٹیج ...
مزید پڑھیں »