عالمی کپ ہاکی میں شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان ہوگئی کہ مینجمنٹ کے تمام ارکان مستعفی ہوگئے وہ تحقیقات کس کے خلاف کریں؟ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے رابطہ کیا کہ اگراجازت ہوتو فیڈریشن کےعہدیداران کے خلاف انکوائری شروع کر دیں۔ذرائع نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »