اتھلیٹکس

خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن نے قومی آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں کوآرچری کے پی ایس بی سے الحاق ہونے پرمبارکباد دی

خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن نے قومی آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں کوآرچری کے پی ایس بی سے الحاق ہونے پرمبارکباد دیپشاور(سپورٹس لنک رپورٹر)خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے پی آر اور خیبر پختونخواکراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد نور نے آرچری فیڈریشن کے پاکستان سپورٹس بورڈ سے الحاق ہونے پرخوشی کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر جنرل (ر)عارف حسن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کا چھٹا اجلاس 13اپریل کو ہوگا، نئے عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے گا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کا چھٹا اجلاس 13اپریل بروز ہفتہ کو دوپہر 2بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کانفرنس روم نمبر1میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے صدرریاض فتیانہ کریں گے، جس میں آئندہ 4سال کے لئے فیڈریشن کے عہدیداران کا انتخاب کیا جائے گا، اجلاس میں چار سال کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی،پنجاب ...

مزید پڑھیں »

Test post title

Test post content Test post content Test post content Test post content Test post content Test post content Test post content

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میراتھن کے انعقاد کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے،قاسم خان سوری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میرا تھن 2019سیونتھ ایونیو(کلثوم چوک) سے دامن کوہ تک 24مارچ کو انعقاد کیا جائیگا، یہ پانچ کلومیٹر ریس امن کا پیغام لائیگی اور اس ریس کے ذریعے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہر ...

مزید پڑھیں »

لوئر دیر میں پاک فوج کے زیر اہتمام میراتھن ریس کا انعقاد

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ) لوئر دیر علاقے میدان میں فوج نے میراتھن ریس کا انعقاد کیا جہاں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر سبقت جانے کی کوشش میں سر دھڑ کی بازی لگا دی۔میراتھن ریس میں اپر دیر، لوئر دیر، چترال اور سوات کی 8 ٹیموں کے 80 کھلاڑیوں نے حصہ لیا، کھلاڑیوں کا کہنا تھا ایونٹ بہت پر لطف تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ہونے والے بوائز کے اتھلیٹکس کے مقابلے تحصیل لاہور سٹی نے جیت لئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ گراس روٹ لیول سے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے ثمرات سامنے آرہے ہیں، ہمارے نوجوان بہت باصلاحیت ہیں، ان کی حوصلہ افزائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے تاکہ سپورٹس کی دنیا میں ملک کا نام روشن ہو پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیٹکس چیمپئن شپ 17دسمبر سے شروع ہو گی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز اتھلیٹکس چیمپیئن شپ 17 دسمبر سے سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گی۔فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ڈائریکٹر سپورٹس فوزیہ معروف نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

روسی اتھلیٹس پر پابندی ختم کرنے کی درخواست نویں بار مسترد

لندن ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن (آئی اے اے ایف) نے 2019ء تک روسی ایتھلیٹس پر انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نواں موقع ہے کہ آئی اے اے ایف نے روس کی پابندی ختم کرنے کے حوالے سے اپیل مسترد کی ہو۔آئی اے اے ایف نے 2015ء ...

مزید پڑھیں »

49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ:میڈلز کی دوڑ میں آرمی مردوں، واپڈا خواتین میں سب سے آگے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے میڈلز کی دوڑ میں پاکستان آرمی مردوں جبکہ پاکستان واپڈا خواتین کے ایونٹ میں سب سے آگے ہے، جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری چیمپیئن شپ کے دوسرے روز صوبائی وزیر محمد عاطف خان مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ پہلے مردوں کے چار اور خواتین کے آٹھ ایونٹس کے فیصلے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 49 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے افتتاحی روز مردوں کے چار اور خواتین کے آٹھ ایونٹس کے فیصلے ہوگئے، جناح سٹیڈیم میں جاری مردوں کے 5000 میٹر دوڑ کے مقابلوں میں پاکستان آرمی کے رمیض جاوید مرزا نے پہلی، پاکستان واپڈا کے سہیل عامر نے دوسری جبکہ پاکستان آرمی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!