اتھلیٹکس

سعودی عرب میں تاریخ کی پہلی ویمن میراتھن

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب میں ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ اس مقابلے میں ایک مقامی خاتون مزنہ النصار نے دوڑ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے النصار نے اپنی جیت سے متعلق بتایا کہ مخصوص خوراک اور مسلسل ورزش اس کی تیز رفتاری کا راز ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں تاریخ کی پہلی میرا تھون

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی دارالحکومت ریاض میں ملکی تاریخ کی پہلی میراتھن دوڑ جوش وخروش کے ساتھ ہوئی جس میں معروف ایتھلیٹ نے شرکت کی۔ریس کا آغازکنگ سعود یونی ورسٹی ہوا اور اختتام بھی مقام پر ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں میراتھن کے اس پہلے ایڈیشن کا افتتاح سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی 5رکنی اتھلیٹکس ٹیم ایشین انڈور چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے روانہ

اسلام آباد ( نواز گوہر سے) 5رکنی قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے   پیر کی صبح لاہور سے ایران کے لئے روانہ ہو گئی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ 5 رکنی ٹیم میں نوکر حسین، محبوب علی، نوشاد بھٹی، ندیم بشیر اور تنویر عباس شامل ...

مزید پڑھیں »

مسقط میں سالانہ میراتھن کاشاندار آغاز

ہر سال کی طرح اس سال بھی مسقط میں سالانہ میراتھن کاشاندار آغاز ہو گیا ہے جس کے پہلے اور افتتاحی راؤنڈ میں ایتھلیٹس کے ساتھ بچوں نے بھی دوڑ لگائی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے والی Al Mouj نامی اس میراتھن میں ہر عمر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے6ہزار سے زائدافراد شرکت کررہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس،عمر سادات کا 800 میٹرمیں طلائی تمغہ

اسلام آباد ۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں سندھ کے عمر سادات نے 800 میٹر، پنجاب کی صبا نے 1500 میٹر اور بلوچستان کے ناصر علی نے 5000 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے اپنے نام کئے۔ منگل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری قائد اعظم گیمز کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس شروع ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دوسرے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ایتھلیٹکس ایونٹ میں پنجاب کی ماہنور نے ویمنز جیولن تھرو اور ویمنز شاٹ پٹ ایونٹس میں طلائی تمغے اپنے نام کئے، مینز جیولن تھرو میں طلائی تمغہ پنجاب کے محمد یاسر اور مینز شاٹ پٹ میں طلائی تمغہ خیبرپختونخوا کے زوہیب خان کے نام رہا۔ منگل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!