اسنوکر

جوبلی انشورنس اسنوکر چیمپئن شپ،علی حیدر اور سلطان محمود کی کامیابیاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوالیفائر علی حیدر اور سلطان محمد نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوبلی انشورنس نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں نمبر 11 سیڈ محمد انڈر 21 چیمپئن نسیم اختر اور عبدالستار کوشکست دیدی۔ نمبر چار سیڈ شاہد افتاب بھی ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہوگئے جبکہ محمد بلال اور محمد آصف نے شاندار سنچری بریک ...

مزید پڑھیں »

قومی سنوکر چیمپئن شپ،مبشر رضا کو قدیرعباس کےہاتھوں اپ سیٹ شکست

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے روز کوالیفائر قدیر عباس نے نمبر پانچ سیڈ مبشر رضا کو ہرا کر بڑ ااپ سیٹ کر دیا جبکہ ذوالقفار عبدالقادر نے سنچری بریک بنا لیا۔ گزشتہ روز چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کے میچز میں قدیر نے ورلڈ کپ کوارٹر فائنلسٹ مبشر رضا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد غیر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج سے،بلوچستان کے دوکھلاڑی شامل

  کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان اسنوکر ایسو سی ایشن کی خصوصی درخواست پر پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسو سی ایشن نے نیشنل اسنوکر میں بلوچستان کے دو اور کھلاڑیوں شامل کرکے چیمپئن شپ میں سندھ، پنجاب اور کے پی کے کھلاڑیوں کی تعداد کو یکساں کردیا۔ نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج 12فروری سے کراچی جیم خانہ کے اسنوکر ہال میں شروع ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر نیشنل سنوکر کپ عمران شہزاد نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) عمران شہزاد نے شاہد شفیق کو شکست دے کر سیکنڈ ماسٹر نیشنل سنوکر کپ جیت لیا۔ قومی کھلاڑی اب ماسٹرز ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ماسٹرز ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان 12 سالوں سے منتظر ہے۔ آخری مرتبہ یہ اعزاز محمد یوسف نے جیتا تھا۔ اپنا کھویا مقام پانے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

قومی ماسٹرز سنوکر چیمپئن شپ،کوارٹر فائنل کیلئے لائن اپ مکمل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسری قومی ما سٹرز سنوکر چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ، عمران شہزاد، محمد ندیم، محمد عاطف بیگ، شاہد شفیق ، فواد حسین، میثم زیدی ، نوین پروانی اور خرم آغا کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ ایونٹ کے کوارٹر فائنلز آج صبح دس بجے کھیلے جائیں ...

مزید پڑھیں »

10قومی جونیئر انڈر21سنوکر چمیپئن شپ،محمد نسیم اختر فاتح

راولپنڈی (نواز گوہر سے)پنجاب کے کیوئسٹ اور دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر نے دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ جیت لی، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں محمد شہباز کو 6-3 فریمز سے ہرا کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، ٹائٹل فتح کے ساتھ ہی نسیم اختر رواں برس میانمار میں 19ویں ایشین اور چین میں شیڈول آئی ...

مزید پڑھیں »

انڈر21اسنوکر چیمپئن شپ،رئیس علی اسامہ کوارٹر فائنل میں داخل

انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں رئیس علی اسامہ نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد احسن رمضان کو ہرا کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دونوں کے درمیان مقابلہ بیسٹ آف سیون فریم کے فیصلہ کن فریم کی بلیک بال پر ہوا۔ محمد شہباز نے بھی ساڑھے تین گھنٹے کی مزاحمت کے بعد عمر فاروق کو زیر کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ شروع

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) کے زیر اہتمام جوبلی انشورنس دسویں قومی جونیئر انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ شروع ہو گئی، ابتدائی روز دو بڑے اپ سیٹس ہوئے، عمر فاروق اور شہریار خان کو ان سیڈڈ کھلاڑیوں کے ہاتھوں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ہفتے کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس سنوکر ہال میں قومی جونیئر انڈر ...

مزید پڑھیں »

قومی جونیئر انڈر 21سنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن ، پاکستان سپورٹس بورڈ اور جوبلی انشورنس کے اشتراک سے دسویں قومی جونیئر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں آج شروع ہو گی۔ ورلڈ انڈر 18چیمپئن محمد نسیم اختر نیشنل چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ گزشتہ سال کے رنرز اپ محمد حارث طاہر بھی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر انڈر18 سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل عمر خان کے نام

پنجاب کے محمد عمر خان نے تیسری جوبلی انشورنس نیشنل جونیئر انڈر18سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر انڈر21سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل ہوگا ۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل جونیئر انڈر18سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل لاہور کے دو کھلاڑیوں محمد عمر خان اور محمد مدثر شیخ کے درمیان کھیلا گیا ...

مزید پڑھیں »