اسنوکر

عالمی انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ،پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست

بیجنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) چین میں ہونے والی عالمی انڈر21 اسنور کر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حارث طاہر میزبان کھلاڑی وویائی کے ہاتھوں4.1سے شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے، لاسٹ 32 میں انہوں نے ایران کے مہران الرشہدی کو ناکامی سے دوچار کیا تھا، پاکستان کے محمد نسیم اختر کو لاسٹ32 میں ہانگ کانگ کے چیو نگ کاون نے ناکامی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ،پاکستان کا سفر تمام

بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی بی ایس ایف انڈر18 ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام ہوگیا۔دفاعی چیمپئن محمد نسیم اختر کو چینی حریف پی فان لی کے ہاتھوں کانٹے کے مقابلے میں چار، تین فریمز سے شکست ہوگئی۔حارث طاہر بھی لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں ناکام ہوگئے

مزید پڑھیں »

قومی سنوکرٹیم ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے چین روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ مینز اور ویمن اسنوکر چیمپئن شپ کے لئے قومی اسنوکر ٹیم چین روانہ ہو گئی۔ ٹیم میں تین کھلاڑی شامل جبکہ کوئی خاتون کھلاڑی شامل نہیں کی گئی۔ چین جانے والے کھلاڑیوں میں نسیم اختر، عمر خان اور حارث طاہر کے نام شامل ہیں جبکہ منور حسین اور نوید کپاڈیہ ٹیم آفیشل ہیں۔ ویمن چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

انڈر 18 اور انڈر 21 سنوکر ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کیوئسٹ نسیم اختر نے انڈر 18 سنوکر ورلڈکپ میں ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیاری شروع کردی، تین رکنی قومی ٹیم انڈر 21 عالمی کپ میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پر عزم ہے۔ انڈر 18 اور انڈر21 سنوکر ورلڈ کپ کے لیے قومی سنوکر ٹیم کی کراچی میں بھر پور تیاریاں جاری ...

مزید پڑھیں »

بھارت کا انٹرنیشنل سنوکر ایونٹس کی میزبانی سے انکار

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے دفاعی چیمپئن ہونے کے باوجود دو انٹرنیشنل سنوکر ایونٹس کی میزبانی سے انکارکردیا۔ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس نے بھارت کی درخواست پر چھٹی ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ اور 7ویں 6ریڈسنوکر چیمپئن شپ ملتوی کردی،دونوں مقابلے ہفتے سے چندی گڑھ میں شروع ہونا تھے ۔

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکرچیمپئن شپ میں قومی کیوئسٹس کافاتحانہ آغاز

کراچی (سپورٹس  لنک رپورٹ)34ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز قومی کیوئسٹس نے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا صرف محمد ماجد علی پہلی رکاوٹ عبور نہ کر سکے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلے میچ میں محمد بلال نے عراق کے منیب الجبوری کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم ایران روانہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)34ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیے پاکستان اسنوکر ٹیم ایران روانہ ہو گئی ہے ۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے کراچی میں لگایا گیا قومی تربیتی کیمپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا جس کے بعد آج علی الصبح قومی ٹیم تبریز روانہ ہو گئی۔ واضح رہے کہ چیمپئن شپ 6 تا 12 مئی تبریز میں شیڈول ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف نے جوبلی انشورنس 43ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )پنجاب کے محمد آصف نے جوبلی انشورنس 43ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، آصف نے فیصلہ کن معرکے میں محمد بلال کو بیسٹ آف 15 فریمز میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8۔5 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بدھ کو کراچی جمخانہ میں کھیلے گئے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

جوبلی انشورنس اسنوکر چیمپئن شپ،علی حیدر اور سلطان محمود کی کامیابیاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوالیفائر علی حیدر اور سلطان محمد نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جوبلی انشورنس نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں نمبر 11 سیڈ محمد انڈر 21 چیمپئن نسیم اختر اور عبدالستار کوشکست دیدی۔ نمبر چار سیڈ شاہد افتاب بھی ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہوگئے جبکہ محمد بلال اور محمد آصف نے شاندار سنچری بریک ...

مزید پڑھیں »

قومی سنوکر چیمپئن شپ،مبشر رضا کو قدیرعباس کےہاتھوں اپ سیٹ شکست

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی سنوکر چیمپئن شپ کے دوسرے روز کوالیفائر قدیر عباس نے نمبر پانچ سیڈ مبشر رضا کو ہرا کر بڑ ااپ سیٹ کر دیا جبکہ ذوالقفار عبدالقادر نے سنچری بریک بنا لیا۔ گزشتہ روز چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کے میچز میں قدیر نے ورلڈ کپ کوارٹر فائنلسٹ مبشر رضا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد غیر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!