اسنوکر

کوئٹہ : آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان.

  میر لیاقت علی لہڑی نے آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آل بلوچستان اسنوکر چیمپئن شپ کے اخراجات اپنے جیب سے برداشت کریں گے جس کا واحد مقصد اسنوکر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو اپنی کھیلوں کی صلاحیتوں کا مظاہرہ دکھانے کا موقع فراہم کرنا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپیئن شپ ; پاکستانی سنوکر پلئیرز کی شاندار فتح

   پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے گروپس میچز میں حریفوں کو شکست دیکر چیمپئن شپ میں دھوم مچا دی۔    سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ  میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس نے پہلے میچ میں عراق کے عمر الفہدل کو شکست دے دی،   پاکستانی کیوئسٹ نے بیسٹ آف 5 مقابلہ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔

   ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سعودیہ عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مقابلے 16 جولائی تک جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیں »

ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔

  ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔   سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس 11جولائی ...

مزید پڑھیں »

عید قربان پر سپورٹس کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر ‘

      عید قربان کے موقعے پر سامنے آنے والی ایک افسوسناک خبر نے پورے پاکستان میں سپورٹس سے محبت کرنے والوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پاکستان بھر میں کھیلوں سے پیار کرنے والے اس خبر سے رنجیدہ ہو گئے ۔ یہ خبر تھی پاکستان کے سنوکر سٹار ماجد علی کی خودکشی کی ۔ ماجد علی 2013ء ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔

      پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی۔   فیصل آباد (سمندری )کے 28 سالہ سنوکر کھلاڑی ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ جو ان کی خود کشی کا باعٹ بنا۔   ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے، انکے بھائی عمر نے واقعے کی تصدیق کردی۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

  پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے میلاد کو شکست دے کر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ حتمی معرکے میں قومی کیوئسٹ نے 5-2 سے میدان مارا۔   پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار فریمز جیتے، اس کے بعد ایرانی کیوئسٹ نے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن نے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی ہیں

  ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی گئی ہیں، جن میں چین کے 2کھلاڑی لیانگ وینبو اور لی ہانگ پرتاحیات پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈبلیو پی بی ایس اے نے گزشتہ روز ایک جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ...

مزید پڑھیں »

محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت

  سنوکر کھلاڑی محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت   پشاور… خیبر پختونخواہ بلیئر اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد فیصل نے محمد بلال کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور اسے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے ، سنوکر سے وابستہ محمدبلال دل کے دورے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  کراچی: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا محمد بلال حصہ تھے کراچی انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال کی عمر 37سال تھی پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »