پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

 

کراچی: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی

آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا محمد بلال حصہ تھے

کراچی انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال کی عمر 37سال تھی

پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کا محمد بلال کی اچانک وفات پر اظہار افسوس

 

 

 

 

error: Content is protected !!