نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

شائقینِ کرکٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلوں سے محظوظ ہونے کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا رخ کریں، کیونکہ:

• تمام انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے مقرر

• فضل محمود اور عمران خان انکلوژرز صرف فیملیز کے لیے مختص

• تمام میچز کے ٹکٹ www.bookme.pk پر دستیاب ہیں.

• 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کے لیے ویکسینیشن کا عمل مکمل ہونا لازمی

• شائقینِ کرکٹ کے لیے اپنا شناختی کارڈ اور ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لانا ضروری

• تماشائیوں کے لیے اپنے چہروں کو ماسک سے ڈھانپنا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنا لازمی

error: Content is protected !!