اسنوکر

46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

16سالہ احسن رمضان نے 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، جہاں ان کا مقابلہ سابق چیمپئن محمد سجاد سے ہوگا ۔ سیمی فائنل میں جونیئر چیمپئن احسن رمضان نے تجربہ کار بابر مسیح کو ہرایا جبکہ سجاد نے حارث طاہر کو شکست دی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے دونوں ...

مزید پڑھیں »

محمد سجاد نے 147 کا بریک کر کے ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کر دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) سابق قومی چیمپئن محمد سجاد (این بی پی) نے این بی پی 46 ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں 147 کا زیادہ سے زیادہ بریک کھیل کر سنگ میل عبور کرلیا ،سجاد کا زیادہ سے زیادہ بریک قومی چیمپئن شپ میں یہ کسی بھی کھلاڑی کا نیا ریکارڈ ہے جبکہ گزشتہ روز احسن رمضان (پنجاب) نے دفاعی ...

مزید پڑھیں »

46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ،حارث اور ندیم کے سنچری بریک

کراچی میں جاری 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے چھٹے روز حارث طاہر اور ندیم گل نے سنچری بریکس کھیلے۔ محمد اعجاز نے ایک میچ جیت کر گروپ ای میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ 46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے کراچی میں جاری ہیں۔  بدھ کو ہونے والے میچز میں ندیم گل نے عبدالجاوید کو 2-4 سے شکست دیدی، ...

مزید پڑھیں »

46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ،محمد سجاد کو پہلے ہی روز اپ سیٹ شکست

46ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے کراچی میں شروع ہوگئے۔ پہلے روز سیکنڈ سیڈ محمد سجاد کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ عادل خان اور محمد آصف نے سنچری بریک کھیلے۔ قومی اسنوکر چمپئن شپ کے پہلے روز محمد سجاد کو حمزہ اکبر کے ہاتھوں شکست کاسامنا کرنا پڑا، حمزہ نے سجاد کیخلاف 0-2 کے خسارے ...

مزید پڑھیں »

عالمی امیچور سنوکر چیمپئن شپ رواں سال نومبر میں کھیلی جائیگی

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ اس سال نومبر میں قطر میں ہوگی، پاکستان کے محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے۔اس بات کا فیصلہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن اور ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈز اسپورٹس کے سالانہ اجلاس میں ہوا۔اجلاس میں آئندہ ہونے والے ایونٹس کی تاریخوں اور مقامات کو بھی حتمی شکل دی گئی۔آئی بی ایس ایف کے ...

مزید پڑھیں »

سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ،پاکستان کے بابر مسیح کو فائنل میں شکست

 سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کے بابر مسیح  فائنل میں شکست کھا گئےاور وہ   سلور میڈل ہی جیت سکے۔ دوحہ میں ہونیوالے آئی بی ایس ایف سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈکپ میں پاکستان کے بابر مسیح  فائنل میں ناکام ہوگئے، انہیں ایک سخت مقابلے کے بعد بھارت کے پنکج ایڈوانی نے 5-7 سے شکست دی۔  پاکستانی کیوئسٹ بابر ...

مزید پڑھیں »

جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل

ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے پنجاب کے احسان رمضان،مزمل شیخ،زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر میں رسائی حاصل کرلیجب کہ باقی صوبوں سے سندھ سے ھارون سلیم اور محمد حسنین اخترجب کہ بلوچستان سے جاھنزیب جانگیر اور خیبرپختونخوا سے مزمل ملک نے کولیفائی کیاایس جی ایل 1st ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسنوکر کپ کا ٹائٹل فیضان احمد نے جیت لیا

سندھ اسنوکر کپ کا ٹائٹل فیضان احمد نے جیت لیا، انھوں نے فائنل میں سلطان محمد کو دو کے مقابلے میں چھ فریم سے شکست دے دی۔ ایونٹ کے اختتام پر کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر شارق ووہرہ نے کیوسٹس میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی کے مقامی کلب میں ہونیوالے ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیضان احمد نے سلطان محمد ...

مزید پڑھیں »

سنوکر کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلیئرڈ اینڈاسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق اسنوکر کو ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق دوحہ 2030 ایشین گیمز میں اسنوکر شامل ہوگا۔پی بی ایس اے نے کہا ہے کہ اسنوکر کو 2010ء کے بعد ایشین گیمز میں شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایشین ...

مزید پڑھیں »

آل ہزارہ پاٹ بلیک سنوکر چمپئن شپ ہری پور کے عامر گوگا نے اپنے نام کر لی

ایبٹ آباد(سپورٹس رپرٹر)آل ہزارہ پاٹ بلیک سنوکر چمپئن شپ ہری پور کے عامر گوگا نے اپنے نام کر لیا اورایک عدد بائیک اوردس ہزار کیش پرائز حاصل کر لیا مہمان خصوصیضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک مہابت اعوان اورجنرل سیکریٹری ذوالفقار عباسی تھے خرم شہزاد اور سعید لالہ کے زیر اہتمام پاٹ بلیک سنوکر کلب ایبٹ آباد میں آل ہزارہپاٹ ...

مزید پڑھیں »