بیس بال

انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کیلئے ملتوی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے انڈر 12ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال تک کے لئے ملتوی کردی ،کرونا وائرس کی وجہ سے بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے تائیوان میں کھیلی جانے والی گیارھویں انڈر12 ایشین بیس بال چیمپئن شپ اگلے سال مارچ تک کے لئے ملتوی کردی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر ...

مزید پڑھیں »

بیس بال میں پاکستان کا ایشیا میں پانچویں اور عالمی سطح پر ستائیسویں نمبر پر آپہنچنا قابل ستائش ہے۔سید فخر علی شاہ

فنڈز کی شدید کمی اور صرف چند کھیلوں پر حکومتی دلچسپی اور میڈیا کی زیادہ توجہ کے باعث بیس بال نظرانداز ہے اور مسائل کا شکار ہے تاہم پھر بھی ٹیم کی بہترین کارکردگی پاکستان فیڈریشن بیس بال کی انتھک محنت کے مرہون منت ہے۔ قومی ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے گزشتہ ایشیائی ایونٹ میں تین انفرادی انعامات جیتے اس ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں یوتھ بیس بال کھلاڑی بھی، کوچ عمران خان کے ساتھ پودے لگا کر ہرا بھرا پاکستان مہم میں شامل

پاکستان فیڈریشن بیس بال، ایس او اے اور سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کی ہدایات پر محی الدین شیخ کی نگرانی میں لگائے گئے۔یوتھ کھلاڑی و ننھے پودے یکساں توجہ چاہتے ہیں۔ عمران خان سید فخر علی شاہ کی یوتھ بیس بال پر توجہ قابل ستائش ہے۔ حیدرآباد میں سید خاور شاہ بیس بال اکیڈمی کے قیام سے نئی راہیں ...

مزید پڑھیں »

ملتان میں بھی خاور شاہ کے نام سے منسوب بیس بال اکیڈمی قائم کی جائے گی

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سے تعلق رکھنے والے فیڈریشن کے ممبرایٹ لارج محمد جمیل کامران کی وفد کے ہمراہ میٹنگ میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کا اعلان کہ ملتان میں بھی خاور شاہ بیس بال اکیڈمی قائم کی جائے گی۔ ممبر ایٹ لارج پاکستان فیڈریشن بیس بال (PFB) و سابق ڈی ایس او ملتان ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام14 اگست یوم آزادی کی تقریبات و شجرکاری مہم

 کراچی/حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ کے تمام 6 ڈویژن میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کی ہدایت پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور تمام  ڈویژنل اولمپک کمیٹیز کے اشتراک سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ سینئر نائب صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال اور صدر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن انجینئر محمد محسن خان نے ...

مزید پڑھیں »

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن و حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے حیدرآباد ڈویژن میں شجر کاری مہم کا آغاز

حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی ہدایات پر سندھ بیس بال ایسوسی ایشن و حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے اشتراک سے حیدرآباد ڈویژن میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ پاکستان محمد قمر خان تھے جنہوں نے پہلا پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سندھ ...

مزید پڑھیں »

فاٹا بیس بال کے وفد کی پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گذشتہ روز فاٹا بیس بال کے دورکنی وفد نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقا ت میں فاٹا میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد کے مطابق گذشتہ روز ہونے والی اس میٹنگ میں ...

مزید پڑھیں »

اوکاڑہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی قائم کردی گئی

 پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کیا اوکاڑہ(پرویز شیخ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید کے احکامات کے مطابق اوکاڑہ میں پہلی خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی قائم کردی گئی۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کی جانب سے سب کو عید مبارک کا پیغام

 یوتھ بیس بال کھلاڑیوں کو عید کے بعد مواقع فراہم کریں گے۔چیئرمین شوکت جاوید،حقیقی کامیابی قربانیوں کے بعد حاصل ہوتی ہے۔صدر سید فخر علی شاہ لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید، صدر سید فخر علی شاہ، سینیئر نائب صدر انجینیئر محمد محسن خان، نائب صدر حمود لکھوی، سیکریٹری شیخ مظہر احمد، وومین چیئرپرسن سادیہ علوی، سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے تحت 9اگست کو اوکاڑہ میں یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال 9اگست کو اوکاڑہ میں یوتھ بیس بال اکیڈمی کھولے گی۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بیس بال پاکستان کے مقبول ترین کھیلوں میں شامل ہورہا ہے۔پاکستان میں بیس بال سکول، کالج اور یونیورسٹی لیول پر کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان کی مختلف ...

مزید پڑھیں »