نیشنل پیرالمپک گیمز میں خیبرپختونخواکھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس،دوگولڈ،ایک سلورمیڈل جیتنےمیں کامیاب
پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل پیرالمپک گیمزمیں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرکے صوبے کانام روشن کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں ابراہیم نے گولڈ،عبداللہ نے سلوراوربیڈمنٹن کےضیاء نے گولڈ۔میڈلز اپنے سینے پر سجھائے۔پاکستان پیرالمپک کمیٹی کے زیر اہتمام فیصل آباد میں ہونیوالے نیشنل پیرالمپک گیمز میں ملک کے چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا ، ...
مزید پڑھیں »