پاکستان کی وہیل چیئر ٹینس ٹیم پٹایا گریٹا پہنچ گئی
آصف عباسی، فدا حسین اور محمد ایوب خان پر مشتمل پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم نان پلیئنگ کپتان/کوچ محمد خالد رحمانی کے ساتھ بی این پی پریباس ورلڈ ٹیم کپ ایشیا/اوشینیا کوالیفکیشن مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے پٹایا گریٹا اسپورٹس کلب پہنچی۔آسٹریلیا، چین، پاکستان، بھارت، عراق، کوریا، سری لنکا اور میزبان تھائی لینڈ سمیت خطے کی آٹھ مرد ٹیمیں ...
مزید پڑھیں »