سجاس کی جانب سے رمیز راجہ کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت!
اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے اسپورٹس جرنلزم سے وابستہ صحافیوں پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، اور مطالبہ کرتی ہے کہ سابق چیئرمین یا تو ان صحافیوں کی نشاندہی کریں بصورت دیگر اپنے الفاظ واپس لیتے ہوئے معذرت کریں۔ سجاس کے صدر ...
مزید پڑھیں »