آزادی کپ ٹینس چیمپئن شپ شا ہ سوار خان نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن زیر اہتمام جشنِ آزادی کپ خیبر پختونخوا ٹینس چیمپئن شپ کا اہتمام کیا گیا جس میں انڈر 8، انڈر 12 اور انڈر 16 مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ انڈر 8 میں فیضان شاہد نے سالار خان کو 6-2 اور 6-3 سے، انڈر 12 میں شایان آفریدی نے احمد خان کو 6-2 اور 6-4 سے، ...
مزید پڑھیں »