کرکٹ ورلڈکپ ; سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔

 

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لے گا، وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز، سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے بھارت جا رہا ہے۔

پاکستان کا وفد وزرات داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے گا، وفد چنئی، بنگلورو، حیدرآباد، کولکتہ اور احمد آباد کا دورہ کرے گا۔

 

 

 

error: Content is protected !!