24 جولائی, 2022
358 نظارے
ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا جناب خالد خان صاحب اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام ریجنل سپورٹس آفیسر ہزارہ احمد زمان صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم نے ڈسٹرکٹ بٹگرام میں والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ ڈسٹرکٹ والی بال چیمپیئن شپ فائنل الائی کلب بمقابلہ حکم داد کلب اجمیرہ کے درمیان کھیلا گیا جس میں الائی ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2022
467 نظارے
خیبرپختونخواٹیگ بال ایسوسی ایشن کےزیراہتمام قیوم سٹیڈیم میں خواتین کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے ٹیگ بال اکیڈمی کااغازہوگیا۔افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس اپریشن عزیزاللہ تھے۔اس موقع پرپاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کےنائب صدروصوبائی ٹیگ بال ایسوسی ایشن کےسیکرٹری میاں وجاہت علی،ٹیبل ٹینس کی انٹرنیشنل کھلاڑی اقراء رحمن،کوچزمیاں ابصارعلی اورجلال الدین بھی موجودتھے۔اس اکیڈمی میں پہلےمرحلےمیں بارہ خواتین ٹریننگ حاصل کریں گی جبکہ ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2022
458 نظارے
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیابی حاصل نہ کرسکے، انہوں نے 86.16میٹر تھرو کر کے پانچویں پوزیشن حاصل کی ارشد ندیم فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں انہوں نے بہترین تھرو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان وزاری اور کرنل محمد آصف زمان ڈی ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
338 نظارے
پہلی چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلبز ہاکی چیمپئن شپ لاہور نے جیت لی،فائنل میں رانا ظہیر کلب لاہور نے یوتھ کلب ملیر کراچی کو ہرادیا۔ رانا ظہیر کلب لاہور نے ایک کے مقابلے میں دوگول سےکامیابی پائی فائنل کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ انکے ہمراہ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
331 نظارے
پاکستانی کھیلوں کا 59 رکنی دستہ 28 جولائی سے 8 اگست 2022 تک برطانیہ کے شہر برمنگھم میں منعقد ہونے والے آئندہ 22 ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گا جس میں 72 ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔ افتتاحی تقریب 28 جولائی 2022 کو ہوگی اور اختتامی تقریب 8 اگست 2022 کو ہونے والی ہے۔ کھلاڑی ایکواٹکس (تیراکی) ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
322 نظارے
پاکستان سپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے معاملات چلانے کے لیے چار رکنی کمیٹی قائم کر دی۔چار رکنی کمیٹی میں سابق صدر خالد سجاد کھوکھر، اولمپیئنز ناصر علی اور ریحان بٹ شامل ہیں، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاکی کوچ ارشد محمود بھی کمیٹی کے رکن ہوں گے۔سپورٹس بورڈ کے نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی 30 روز کے اندر ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
291 نظارے
پاکستان کی تاریخ میں ڈومیسٹک سطح کے سب سے بڑے ہاکی ٹورنامنٹ چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بین الصوبائی ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل 24 جولائی کو کراچی کی سب سے مقبول اور ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم یوتھ ہاکی کلب ملیر اور پنجاب کی ٹیم رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب 30 ...
مزید پڑھیں »
23 جولائی, 2022
356 نظارے
کراچی (اسپورٹس نیوز) پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کے لئے پاکستان کے 5رکنی باکسنگ ٹیم کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کرنل (ر) ناصر اعجاز ٹنگ کے مطابق فلائی ویٹ میں زوہیب رشید (پاکستان نیوی)، فیدر ویٹ میں محمد الیاس (پاکستان آرمی)، والٹر ویٹ میں سلمان بلوچ(پاکستان آرمی)،لائٹ ہیوی ویٹ میں نذیر ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2022
344 نظارے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی باڈی بلڈرز نے چونویں ایشیئن چیمپیئن شپ میں مزید 2 کامیابیاں حاصل کرلیں,محمد عظیم نے مسٹر ایشیا 70 کلو گرام سینیئر کیٹیگری میں چوتھی اور فضل الہی مسٹر ایشیا 100 کلو گرام کیٹیگری میں پانچویں پوزیشن حاصل کر نے میں کامیاب رہے، قومی ٹیم مجموعی طور آٹھویں نمبر پر رہی، مالدیپ سے موصول اطلاعات کے ...
مزید پڑھیں »
22 جولائی, 2022
277 نظارے
پاکستان کی ایک اور خاتون کوہ پیما نے کے ٹو کو سر کرلیا۔کوہ پیما نائلہ کیانی کے ٹو سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔نائلہ کیانی جمعہ کی صبح 10 بج کر 15 منٹ پر کے ٹو کے ٹاپ پر پہنچیں جب کہ ثمینہ بیگ نے بھی گزشتہ روز صبح 7 بج کر 42 منٹ پر ...
مزید پڑھیں »