ورلڈ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے انعام بٹ کو یونان کا ویزا مل گیا
پاکستان کے نامور پہلوان انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پاکستان کے لیے ایک اور میڈل لانے کے لیے پُرامید ہیں۔ ورلڈ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستانی پہلوانوں کو یونان کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے انعام بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے، وزارت خارجہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے تعاون ...
مزید پڑھیں »