خیبرپختونخو سپورٹس ڈائریکٹریٹ سیاست کاگڑھ بن گیا

صوبائی حکومت اورمحکمہ کھیل حکام کی عدم توجہی کے باعث خیبرپختونخواسپورٹس بورڈسیاست کاگڑھ بن گیاہے،کھیلوں سے وابستہ افرادسپورٹس بورڈکے مختلف مقامات اوریہاں قائم اکیڈمیوں کو اپنے ذاتی مقاصد اورایک دوسرے کونیچھے دکھانے کیلئے استعمال کرنے لگے ہیں اوران سرگرمیوں سےڈائریکٹریٹ کے حکام باخبررکھتے ہوئے بھی انجان بن گئے ہیں،پشاورسپورٹس کمپلیکس میں قائم تائیکوانڈواکیڈمی میں تعینات کوچ نے صوبائی تائیکوانڈوایسوسی ایشن کے عہدیداروں کوکمزوراوربے اثرورثوخ کےدکھانے کیلئے سیاست کرنے لگے ہیں،اورتائیکوانڈوایسوسی ایشن کے سابق عہدیداراورایک دوسرے کھیل کے موجودہ عہدیدارکوتائیکوانڈومیں دوبارہ ان کرنے کیلۓ عملی جدوجہدکرتے ہوئےتاییکوانڈوبیلٹ ٹیسٹ منعقدکرائےگئےاورٹیسٹ میں متعلقہ ایسوسی ایشن کوبائی پاس کرکےصوبائی تاییکوانڈومیں ان کرنےوالے شخصیت کومدعوکرکے انکے نام و دستخط شدہ سرٹیفیکٹس پروموشن پانے والے کھلاڑیوں میں تقسیم کئے گئے۔

error: Content is protected !!