14 جولائی, 2021
592 نظارے
اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ملک میں اتھلیٹکس کے فروغ کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور اس کے ساتھ، ساتھ فیڈریشن خواتین ونگ کو بھی مضبوظ بنائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2021
576 نظارے
کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپئن نوید عالم انتقال کرگئے۔نوید عالم کی صاحبزادی ہاجرہ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایاکہ نوید عالم کی گزشتہ رات لاہور کے کینسر اسپتال میں پہلی کیموتھراپی ہوئی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی جس پر والد کو آئی سی یو منتقل کیا گیا تاہم وہ خالقِ ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2021
579 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یونیورسل فائٹ لیگ کے زیر اھتمام یو ایف ایل آن لائن کوچنگ کورس کے کامیاب شرکاء میں اسناد ایوارر کرنے کی تقریب 11۔جولائ بروز اتوار 4 بجے سہ پھر اسلام آباد ھوٹل میں منعقد ھوے۔ گزشتہ ماہ چاروں صوبوں میں منعقد ھونیوالے آن لائن کوچنگ کورس میں کامیاب ھونے والے کوچز میں اسناد کی تقسیم کی تقریب ...
مزید پڑھیں »
13 جولائی, 2021
457 نظارے
اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ):پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل محمد آصف زمان (ریٹائرڈ)نے کہا ہے کہ ملک میں نیشنل سپورٹس فیڈریشنز کھیلوں کے ٹیلنٹ کو گراس روٹ سطح پر اٹھانے کے لئے بھر پور اقدامات کریں اور حکومت کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ میں ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2021
474 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد ٹائیگرز اور خیبر ایگلز نے قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی جبکہ بلوچستان بازیگر اور کے پی کے فالکنز کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ کنج فٹ بال گراؤنڈ ایبٹ آباد میں تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں بلوچستان زوراور کا مقابلہ اسلام آباد ٹائیگرز ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2021
622 نظارے
سندھ اسنوکر کپ کا ٹائٹل فیضان احمد نے جیت لیا، انھوں نے فائنل میں سلطان محمد کو دو کے مقابلے میں چھ فریم سے شکست دے دی۔ ایونٹ کے اختتام پر کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر شارق ووہرہ نے کیوسٹس میں انعامات تقسیم کیے۔ کراچی کے مقامی کلب میں ہونیوالے ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیضان احمد نے سلطان محمد ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2021
524 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے نوواک جوکووچ نے مسلسل تیسری بار ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے مینز فائنل کا آغاز پہلے سیٹ میں اٹالین کھلاڑی بریٹینی کی جیت سے ہوا جنہوں نے ٹائی بریکر پر 6-7 کے اسکور سے فتح حاصل کی مگر پھر جوکووچ سنبھل گئے اور حریف کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2021
566 نظارے
25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئین شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے چیمپئین شپ کے آخری روز شاندار کھیل کے بعد محمد شبیر اقبال نے ایونٹ کے فاتح کا اعزاز اپنے نام کر لیا اختتامی تقریب سے خطاب ...
مزید پڑھیں »
12 جولائی, 2021
519 نظارے
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ یوئیفا کپ کا ٹائٹل اپنے نام لر لیا۔ انگلینڈ نے کھیل کے دوسرے منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی جسے دوسرے ہاف کے 67ویں منٹ میں اٹلی کے بنوکی نے گول کرکے ختم کر دیا۔ اس کے بعد مقررہ 90 منٹ اور پھر 30 منٹ کے اضافی وقت ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2021
518 نظارے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ میں خواتین مقابلہ آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے جیت لیا۔ ایشلے بارٹی نے فائنل میں چیک ری پبلک کی کیرولینا پلسکووا کو شکست دی۔ بارٹی کی جیت کا اسکور 3-6، 7-6 اور 3-6 رہا۔ خیال رہے کہ یہ ایشلے بارٹی کا یہ پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔
مزید پڑھیں »