ومبلڈن اوپن، ویمنز فائنل ایشلے بارٹی نے جیت لیا


لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ میں خواتین مقابلہ آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے جیت لیا۔

ایشلے بارٹی نے فائنل میں چیک ری پبلک کی کیرولینا پلسکووا کو شکست دی۔ بارٹی کی جیت کا اسکور 3-6، 7-6 اور 3-6 رہا۔

خیال رہے کہ یہ ایشلے بارٹی کا یہ پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔

error: Content is protected !!