یورنیورسل فائٹ لیگ کے آن لائن کوچنگ کورس کے کامیاب شرکا میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یونیورسل فائٹ لیگ کے زیر اھتمام یو ایف ایل آن لائن کوچنگ کورس کے کامیاب شرکاء میں اسناد ایوارر کرنے کی تقریب 11۔جولائ بروز اتوار 4 بجے سہ پھر اسلام آباد ھوٹل میں منعقد ھوے۔ گزشتہ ماہ چاروں صوبوں میں منعقد ھونیوالے آن لائن کوچنگ کورس میں کامیاب ھونے والے کوچز میں اسناد کی تقسیم کی تقریب میں ملک کے چاروں صوبوں کے مارشل آرٹس کوچز اور سینئر کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ھوے یو ایف ایل پاکستان کے اہگزیکٹو ڈائریکٹر رحمت گل آفریدی ڈائریکٹر امان اللہ خان ڈائریکٹر عامر شھزاد اور ڈائریکٹر زاکر اسلام نے کھا کہ یو ایف ایل ھیڈکوارٹر کے سینئر کوچ کی جانب سے پاکستان کے شھروں کراچی ،لاھور، پشاور اور چمن میں بیک وقت منعقد ھونے والے اس کوچنگ کیمپ میں مارشل آرٹس کے پچاس سے زیادہ سینئرز کوچز کو مکس مارشل آرٹس باکسنگ کراٹے جوڈو اور جوجتسو کے داو پیچ سکھائے گئے۔

چنانچہ اس کیمپ میں کامیاب ھونے والے کھلاڑیوں میں 11 جولائ کو اسلام آباد ھوٹل میں کوچنگ لائسنز اور مارشل آرٹس کا ضروری سامان دیا گیا۔

error: Content is protected !!