پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024۔ ٹبیل ٹینس، بیڈمنٹن اور فٹ بال کے ایونٹ منعقد
پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024۔ ٹبیل ٹینس، بیڈمنٹن اور فٹ بال کے ایونٹ منعقد کیے گے۔ آرگنائزر-گوھر رضا پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نیشنل اسکول گیمز 2024 افتتاحی تقریب کی مہمان خصوصی محترمہ قراتلعین خان مبمر صوبائی اسمبلی سندھ نے افتتاح کیا۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024 پاکستان ...
مزید پڑھیں »