پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء 25جنوری کو شروع ہوگی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء 25جنوری بروز پیر کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہورہی ہے، افتتاحی تقریب شام 6بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی ہوں گے، تقریب میں سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ ...
مزید پڑھیں »