تحریک انصاف پشاور انٹر کلب بیڈمنٹن چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)تحریک انصاف پشاور انٹر کلب بیڈمینٹن چیمپئین شپ احتتام پذیر،عمیر اور ثاقب نے فائنل ٹرافی اپنے نام کرلی۔مہمان خصوصی سابقہ ناظم پشاور عاصم خان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لنڈی ارباب پشاور میں انٹر کلب بیڈمینٹن چیپمئین شپ کے فائنل میں عمیر اور ثاقب نے بلال اور زبیع کو کانٹے دار ...
مزید پڑھیں »