بلاول بھٹو کی ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر سے ملاقات

گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتعثمان وزیر بلاول بھٹو کی ملاقات گلگت میں ہوئی

بلاول بھٹو نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی،اس موقع پر بلاول بھٹو نے کہا کہ عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔

مجھے خوشی ہے کہ گلگت کے ایک نوجوان نے پاکستان کے لیے اتنا بڑا اعزاز جیتا۔ سندھ حکومت عثمان وزیر کی ہر ممکن سپورٹ کرے گی۔

بلاول کی ایشین چیمپئن کو یقین دہانی عثمان وزیر نے 19 دسمبر کراچی کی فائٹ کے لئے بلاول بھٹو کو دعوت دی جس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ عثمان وزیر کاحوصلہ بڑھانے فائٹ دیکھنے جاوں گا ۔

error: Content is protected !!