23 اکتوبر, 2020
781 نظارے
کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کی ڈبل وکٹ ٹرافی رافع صدیقی اور زیشان قاسم کی جوڑی لے اڑی جبکہ T20 کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے حاصل کرلیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں منعقدہ ایونٹ میں ولید شیخ اور شیراز خان پر مشتمل جوڑی رنرز اپ ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
823 نظارے
کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آنے والا سال یوتھ کا سال ہوگا۔ مزید آل پاکستان کے کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد کروائیں گے۔ مشیر کھیل۔(ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان ) 17 سال کے بعد بالآخر بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ کی صورت میں نیشنل فٹ بال کی واپسی ہوگئی۔ ایونٹ کا شاندار افتتاح عبدالخالق ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
537 نظارے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل محمد خالد محمود نے کہا ہے کہ پی او اے ملک میں وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے اور کھیل کے میدانوں کو سرسبزکرنے کے ساتھ ساتھ اردگرد کے ماحول کو بھی سرسبزبنانے کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ملک میں شجرکاری مہم کے حوالے ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
552 نظارے
ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)تیسراسید آصف علی شاہ میموریل خیبر پختونخواٹیبل ٹینس چمپئن شپ ایبٹ آباد میں شروع ہوگئی،اس چمپئن شپ میں صوبے بھر سے100کے قریب مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ایبٹ آبا دمعیث ثناء اللہ تھے جنہوںنے باقاعدہ چمپئن شپ کا اافتتاح کیا۔اس موقع پرپاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر شہزاد اسلام ...
مزید پڑھیں »
22 اکتوبر, 2020
587 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواشطرنج(چیس)ایسوسی ایشن کے انتخابات6نومبر کو پشاور میں ہونگے،اس حوالے سے صوبائی جنرل کونسل کا اجلاس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگاجس میں صوبے کے تمام ڈویژن ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سمیت فیڈریشن،اولمپک اور سپورٹس بورڈ کے نمائندے شریک ہونگے۔صوبائی چیس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر خان کے مطابق صوبے میں شطرنج (چیس)کے فروغ کیلئے بہت کام ہواہے جسکے ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
594 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ذہنی نفسیاتی صحت اور تندرستی سے آگاہی کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار کل جمعرات کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے جناح ہال میں ہوگا، ایونٹ کوآرڈینیٹر قرت العین نے بتایاکہ سیمینار کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور سیمینار میں ملک بھر سے 120 سے زائد مرد اور خواتین کو ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
702 نظارے
پشاور ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے عہدیداروں نےپاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں شروع کردی ہیں، گذشتہ روز پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
665 نظارے
پشاور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل انڈر16 میل وفمیل والی بال چیمپئن شپ 28 نومبر کو پشاور میں منعقد ہوگی ، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، ان خیالات کا اظہارخیبر پختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ ڈائریکٹریٹ آف ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
638 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں منعقدہ نیشنل ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے ایک گولڈاور دو سلور میڈلز جیتے۔پشاور پہنچنے پر کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیرازمحمد نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس نیشنل چپئن شپ میں خیبر پختونخواکھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے صوبے کیلئے میڈلز جیت لئے انہوں نے ...
مزید پڑھیں »
21 اکتوبر, 2020
616 نظارے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواٹیبل ٹینش چمپئن شپ 24تا26اکتوبرایبٹ آباد میں منعقد ہوگی۔اس ایونٹ میں صوبے کے مختلف ڈویژن سے مرد وخواتین کھلاڑی سنگل ایونٹ ،ڈبل اور ٹیم ایونٹ میں حصہ لیںگے ،چمپئن شپ کی کامیابی کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ خیبر پختونخواٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر کفایت اللہ خان اور سیکرٹری عثمان عمر نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے خیبر پختونخواٹیبل ...
مزید پڑھیں »