کراچی سپورٹس فورم کے زیراہتمام لاک ڈائون میں راشن بیگز،ماسک،سینی ٹائزر و دیگر اشیا کی تقسیم
کراچی۔(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس(ڈی آئی جی پی) ساؤتھ شرجیل کریم کھرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران سنگین حالات میں اپنی زندگی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دن رات عوام کی حفاظت پرمامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں میں انسانیت کی خدمت کاجذبہ مثالی ہے اورآزمائش کے اس وقت میں جہاں کراچی ...
مزید پڑھیں »