کالجز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن اپنے مسائل کے حل کے لئے یکجا ہوگئے
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ کے کالجز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن کے پروموشنز میں حائل رکاوٹوں اور دیگر مسائل کے حل کے لیئے انہوں نے یکجا ہوکر ایک آواز بلند کرنے کا فیصلہ کرلیا.اس ضمن میں انہوں نے اپنے سینیئرز و سابق تجربہ کار ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن سے مشوروں کے بعد سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و کراچی یونیورسٹی کے سینیٹر ظفریارخان کی ...
مزید پڑھیں »