رنگا رنگ تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے 33ویں نیشنل گیمز افتتاح کر دیا
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز پشاور میں شروع ہوگئیں۔ان کھیلوں کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ایک رنگا رنگ اور پروقار تقریب میں کیا۔پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلکس میں منقعدہ اس تقریب میں کور کمانڈر لیفٹنٹ جرنل شاہین مظہر،سینیرصوبائی وزیرمحمد عاطف خان ،ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا محمود جان ،سیکرٹری سپورٹس کامران رحمان ،ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس ...
مزید پڑھیں »