ضلع خیبرنے باسکٹ بال ایونٹ اپنے نام کرلیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلع خیبر نے ایک شانداراورسخت مقابلے کے بعد میزبان ضلع کرم کوشکست دیکر پہلا ضم شدہ قبائلی اضلاع اسپورٹس فیسٹول کاباسکٹ بال ٹائیٹل اپنے نام کرلیا خیبرنے فائنل میں45کے مقابلے میں 65پوائنٹس سے فتح اپنے نام کی فائنل میچ کے پہلے کوآرٹر میں ضلع خیبرکی ٹیم نے زبردست کھیل کامظاہرہ کیااورپہلا کوآرٹر 9 مقابلے میں سبقت حاصل کی تھی ...
مزید پڑھیں »